30 ستمبر 2012 - 20:30

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان 13 وزراء کے ہمراہ مصر کا دورہ کریں گے۔

ابنا: ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان 13 وزراء کے ہمراہ مصر کا نومبر میں دورہ کریں گے۔  ترکی کے وزیر اعظم اس دورے میں دونوں ممالک کے باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے سلسے میں مصری صدر محمد مرسی سے تبادلہ خیال کریں گے ترکی کے وزير اعظم کے قریبی حلقے اس سفر کو اہم قراردے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مرسی  نے کل ترکی کا دورہ کیا اور عدالت و توسعہ پارٹی کے چوتھے اجلاس سے انھوں نے خطاب بھی کیا۔

.....

/169